اہل نیت نیوز ابنا کی رپورٹ کے مطابق 9 نومبر 2025 کو یومِ اقبالؒ اور عالمی یومِ اردو کے بابرکت موقع پر جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور میں ایک عظیم الشان قومی کانفرنس بعنوان قومی زبان، قومی تشخص، قومی پہچان”منعقد ہوئی۔ اس باوقار اجلاس کی صدارت مدیرِ اعلیٰ جامعہ عروۃُالوثقیٰ، استادِ محترم سید جواد نقوی نے فرمائی۔
آپ کا تبصرہ